سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو اتراکھنڈ میں صدر راج واپس لینے کی منظوری دے دی۔
اس کے ساتھ ہی ہریش راوت ایک بار پھر وزیر اعلی کا عہدہ سنبھال
لیں گے۔
جسٹس دیپک مشرا اور جسٹس شیو کرتی کی بنچ نے کہا کہ تمام ضروری خانہ پری کے بعد استغاثہ نمبر ایک (وزیر اعلی ہریش راوت) اپنا عہدہ سنبھال سکتے ہیں